صحیح بخاری
کتاب الجہاد
باب: اکیلے سفر کرنا
حدیث نمبر : 2998
حدثنا أبو الوليد، حدثنا عاصم بن محمد، قال حدثني
أبي، عن ابن
عمر ـ رضى الله عنهما ـ عن النبي صلى الله عليه وسلم.
ہم سے ابوالولید نے بیان کیا ، کہا ہم سے عاصم
بن محمد نے بیان کیا ، کہا کہ مجھ سے میرے باپ نے بیان کیا ، اور ان سے ابن عمر رضی
اللہ عنہما نے کہ (دوسری سند) ہم سے ابونعیم نے بیان کیا ، کہا ہم سے عاصم بن محمد
بن زید بن عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا ، ان سے ان کے والد نے اور ان
سے عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے کہ نبی کریم صلی
اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جتنا میں جانتا ہوں، اگر لوگوں کو بھی اکیلے سفر
(کی برائیوں) کے متعلق اتنا علم ہوتا تو کوئی سوار رات میں اکیلا سفر نہ کرتا۔
No comments:
Post a Comment